13/Apr/2019
News Viewed 1753 times
وزیر اعظم عمران خان نے پہلے وزیر اعظم آفس کی گاڑیاں تو نیلام کر دی اب ان کا کہنا ہے کہ آفس میں موجود تمام سامان جو استعمال میں نہیں وہ بھی باہر پھینکا جائے گا۔
وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اعظم آفس میں موجود تمام کباڑ کو نیلام کرنے اعلان کر دیا ہے ان کا کہنا ہے کہ یہ تمام چیزیں بے فزول اور بے بنیاد آفس میں موجود ہیں جن کا یہاں کوئی کام نہیں ہے اس لیے اب انہیں جلد از جلد آفس سے باہر نکال دیا جائے گا اور گاڑیوں کی طرح ان چیزوں کی بھی نیلامی کی جائے گی اگر کوئی شخص ان چیزوں سے متاثر ہے تو وہ بولی لگا سکتا ہے۔
مزیدپڑھیں:پی ٹی آئی کے رہنما عبدالعلیم کے عدلیہ ریمانڈمیں توسیع
وزیراعظم آفس کی اشیاء کی نیلامی 29اپریل کی صبح کو دس بجے شروع ہوگی جو شخص نیلامی کی اشیاء خریدنا چاہتا ہے اسینیلامی شروع ہونے سے ایک گھنٹہ پہلے وزیراعظم ہاؤس پہنچنا ہوگا۔بولی لگانے والے کو موقع پر رقم کی ادائیگی کر نی ہوگی ۔نیلام ہونے والی اشیاء میں فوٹو کاپی مشین ،کمپیوٹر ،دفتری سامان اور وزیر اعظم ہاؤس کے برتن شامل ہیں۔